This is default featured slide 1 title

This is default featured slide 1 title

You can completely customize the featured slides from the theme theme options page. You can also easily hide the slider from certain part of your site like: categories, tags, archives etc. More »

This is default featured slide 2 title

This is default featured slide 3 title

This is default featured slide 4 title

This is default featured slide 5 title

حکومت نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

472779-musharaf-1458225720-929-640x480

کراچی: سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے اپنا نام خارج ہونے کے بعد علاج کیلئے دبئی چلے گئے۔

سپریم کورٹ نے بدھ کو وفاقی حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جون، 2014 میں مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔

عدالتی فیصلے کے کچھ گھنٹوں بعد میڈیا پر قیاس آرئیاں شروع ہو گئیں مشرف بدھ کو رات گئے دبئی روانہ ہو رہے ہیں۔

تاہم، آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان نے ان خبروں کو مسترد کر دیا تھا۔

مشرف جمعرات کو رات گئے سخت سیکیورٹی پہرے میں اپنی بیوی صہبا مشرف کے ہمراہ ایک نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے، جہاں اے پی ایم ایل کی اعلی قیادت اور ان کی طبی ٹیم پہلے سے موجود ہے۔

مشرف نے روانہ ہوتے وقت ڈان نیوز سے گفتگو میں کہا کہ وہ ایک کمانڈو ہیں اور انہیں اپنے وطن سے پیار ہے۔’ میں کچھ ہفتوں یا مہینوں میں واپس آ جاؤں گا‘۔

انہوں نے کہا کہ وہ واپس پاکستان آ کر تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے علاوہ سیاست میں متحرک کردار بھی ادا کریں گے۔

جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مشرف کا نام ایس سی ایل سے نکالنے کا اعلان کیا، جس کے بعد سابق صدر کی بیرون ملک روانگی کی راہ ہموار ہو گئی۔

چوہدری نثار نے اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کا ہے‘۔

انہوں نے بتایا کہ مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے آج باقاعدہ درخواست کی گئی تھی۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مشرف پر ملکی عدالتوں میں مقدمات جوں کے توں رہیں گے اور وہ ان کا سامنا کریں گے۔

انھوں نے بتایا کہ سابق صدر نے مقدمات میں پیش ہونے کا وعدہ کیا ہے۔

بعد ازاں وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یاد رہے کہ وزارت داخلہ نے 5 اپریل 2013 کو مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالا تھا، جس پر سابق صدر نے 6 مئی 2014 کو اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Business Visa | کاروباری ویزا

business-visa-in-urdu

businessvisa

Visit Visa | سیروسیاحت کا ویزا

visit-visa

visitvisa

What is Visa ? | ویزہ کیا ہے

what-is-visa-in-urdu

ویزا سے مراد اجازت نامہ ہے کسی بھی ملک میں جانے کے لیے اس ملک کی امبیسی یا قونصل خانہ سے اجازت نامہ حاصل کرنا پڑتا ہے یہی ویزا کہلاتا ہے ۔ اس کے مطابق آپ اس ملک میں اس عر صہ تک رہ سکتے ہیں

what-is-visa

Pc passport | پی سی پا سپورٹ

pc-passport

pcpassport

Passport rules 1974 | پا سپورٹ رولز 1974ء

passport-rules-1974

passportrouls1974

Pakistani Passport Types | پاسپورٹ کی قسمیں

passport-all-types

عام پاسپورٹ کے علاوہ بھی پا سپورٹ ہوتے ہیں جو ذیل ہیں۔
Aliens Passport 1 : کسی غیر ملکی کو متعلقہ ملک کی طرف سے جاری
کیا جاتا ہے ۔
Diplomatic or Consular Passport 2: سفارتی عملہ‘
قو نصلر اور حکومت کے ملازمین جو کام کے لیے کسی دوسرے ملک جائیں کو
جاری کیا جاتا ہے ۔
3 ٰInternational Red Cross Passports, Namsen
Laissez passer.Passports
یہ پاسپورٹ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کیے جاتے ہیں ان کے رنگ
براؤن اور نیلے ہوتے ہیں۔

passport-types

Passport lost report | پاسپورٹ کی گمشدگی

passport-lost-stolen

پاسپورٹ اگر گم ہو جائے تو اس کی اطلاع پولیس اسٹیشن میں کریں۔اور وہاں سے پاسپورٹ کی گمشدگی کی FIR کی کاپی لیں۔ پولیس کی
FIR کے ساتھ فیس جمع کروا کر پاسپورٹ آفس سے نیا پاسپورٹ حاصل کیا جا سکتاہے ۔

passport-lost

Passport renew |پاسپورٹ کی تجدید اور اجراء

passport-renewal

پاسپورٹ کی مدت پانچ سال ہے یہ مدت پوری ہونے کے بعد پاسپورٹ کا اجراء کروانا ہوتا ہے ۔اگر آپ دوسرے ملک میں ہیں تو یہ کام قونصل خانہ یا ہائی کمیشن سے ہو گا اور اگر آپ اپنے ملک میں ہیں تو پاسپورٹ آفس میں مقرہ فیس جمع کروا کر نیا پاسپورٹ لیا جا سکتا ہے ۔

passport-renew

What is passport and fee in urdu | پا سپورٹ کیا ہے ؟

passport-fee-5-year-10-year

پا سپورٹ بہت اہم چیز ہے ۔ اس سے ہی ظاہر ہو تا ہے کہ آپ کس ملک کے رہنے والے ہیں۔دوسرے ملک میں جانے کے لیے پا سپورٹ سب سے پہلی اور اہم ضرورت ہے ۔ کیونکہ اسی پر کسی ملک کا ویزا ملتا ہے ۔بیرون ملک جگہ جگہ آپ کو اس کی ضرورت پڑتی ہے ۔

what-is-passport-and-fees10